حب نسیان (Amnesia Tablet)
یہ گولیاں دماغ کو تقویت دے کر نسیان کو دور
کرنے میں بے حد مثل ہیں۔
اجزاء و ترکیب
ساخت :۔
عاقر قرحا (Anacyclus pyrethrum- Akarkara) : 7گرام
نمک سیاہ (Black Salt) : 7 گرام
جند بید ستر (Castoreum) : 7 گرام
ایارج فیقرا (Iyaraj-e-Faiqra): 22 گرام
تربد سفید (Ipomoea turpethum White) : 14 گرام
طریقہ:
سب اجزاء کو کوٹ کر چھان لیں اور حسب ضرورت
پانی میں گوندھیں بعد ازاں گولیاں بقدر دانہ نخود (Size of Chickpea) بنا لیں۔
ترکیب
استعمال:
رات کو سوتے وقت دو گولیاں ہمراہ آب استعمال
کریں۔
فوائد:
دماغ
کو فضلات ردیہ سے صاف کر کے قوت حافظہ بڑھاتی ہیں۔ نسیان بلغمی کے لئے خصوصا
مفیدہیں۔
نسخہ:-
کنز المرکبات از استاذ الحکماء حکیم
محمد عبداللہ امرتسری
0 Comments
Post a Comment