حب کرم کش (Anthelmintic Tablet)
اجزاء و ترکیب
ساخت :۔
کمیلہ (Mallotus philippensis) : 10گرام
باؤ بڑنگ (Embelia ribes-False
Black Pepper) : 10 گرام
پودینہ خشک (Dried Mint
Leaves) : 10 گرام
پوست ہلیلہ زرد
(Chebulla Myrobahan- Myrobalan): 10 گرام
تربد سفید (Ipomoea turpethum White) : 10 گرام
طریقہ:
سب اجزاء کو کوٹ کر یکجان کر لیں اور حسب ضرورت
پانی ملا کر 3 گرام کی گولیاں بنالیں۔
ترکیب
استعمال:
ایک سے دو گولیاں پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
فوائد:
پیٹ کے
کیڑوں کو مارتی ہے۔
نسخہ:- کنز المرکبات از استاذ الحکماء حکیم محمد
عبداللہ امرتسری
0 Comments
Post a Comment